(یواین آئی)کیریبین سمندر میں آئے ایک دہائی میں سب سے طاقتور ساحلی طوفان ’’میتھیو‘‘سے ہیتی کے جنوبی علاقے میں 26افراد کی موت ہوگئی اور متعدد مکان تباہ ہوگئے۔
right;">ساحلی طوفان کی وجہ سے لاطینی امریکہ کے سب سے غریب ملک ہیتی میں صدارتی انتخابات ملتوی ہوگئے ہیں۔
اب یہ طوفان بہاماس اور فلوریڈا کے مشرقی ساحل کی سمت مڑ گیا ہے۔